پس نوشت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ عبارت جو خط لکھنے والا اپنے دستخط کے بعد لکھتا ہے، عبارت مزید۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ عبارت جو خط لکھنے والا اپنے دستخط کے بعد لکھتا ہے، عبارت مزید۔